لاہور (قدرت روزنامہ) بیٹے کی شادی پر مریم نواز کو اپنی والدہ یاد آگئیں ۔ اپنی والدہ کی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے مریم نواز نے کلثوم نواز کے زیورات پہنے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں مریم نواز نے اپنی والدہ کی
یا دوں کو بھی تازہ رکھا ۔ مریم نواز نے شادی کی تقریبات میں اپنی والدہ کے زیوارت پہنے ۔
مریم نواز نے اپنی والدہ کلثوم نواز کے زیورات پہن کر اپنی والدہ سے اپنے جذباتی لگاؤ کا ثبوت دیا ۔
مریم نواز اپنے بیٹے کی مکمل شادی کی تقریبات کے دوران خوبصورت اور بارعب نظر آ رہی تھیں مگر اُن کے اس ایک عمل نے اُنہیں نرم دل اور خوشی کے موقع پر غمگین بھی ظاہر کردیا ہے ۔
باجوڑ (قدرت روزنامہ) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری جاں بحق…
ضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع پر سیکیورٹی…
جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ…
عالمی سطح پر دوست ممالک سے ملکر اِس بین الاقوامی نیٹ ورک کو بے نقاب…
یہ فیصلہ اضلاع کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں کیا گیا،…
میں خود توشہ خانہ کیس میں سزا کے طریقہ کار سے متفق نہیں ہوں، نیب…