خلائی مخلوق سے ممکنہ رابطہ، پوپ کے خطاب سے متعلق دلچسپ دعویٰ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک برطانوی ڈاکیومنٹری ساز نے دعویٰ کیا ہے کہ پوپ لیو اس برس خلائی مخلوق کے ساتھ پہلے ممکنہ رابطے کی صورت میں ان سے متعلق خطاب کی تیاری کر رہے ہیں۔
یو ایف او محقق مارک کرسٹوفر لی کے دعوے کے مطابق انہوں نے ویٹیکن کے خفیہ آرکائیوز تک رسائی حاصل کر لی ہے اور وہ تاریخی پُراسرار وقوعات کی تحقیقات کر رہے ہیں جو ممکنہ طور پر انسانیت کے خلائی مخلوق کے ساتھ رابطے پر روشنی ڈال سکیں گے۔

WhatsApp
Get Alert