وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں گیس بحران کی بازگشت، حکومتی ارکان بھی بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر اعظم کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں اور رہنمائوں کے اجلاس میں بھی گیس بحران کی بازگشت سنی گئی اور حکومتی ارکان بھی بول پڑے ۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق ملک میں توانائی کی تازہ صورتحال، گیس کی قلت اور حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔وزیر توانائی حماد اظہر نے وزیراعظم عمران خان اور شرکا کو بریف کیا۔ ذرائع کے مطابق شرکاء نے کہا کہ ملک میں گیس نہیں ہے گھریلو اور صنعتی صارفین سب ہی احتجاج کر رہے ہیں۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل بھی وزیر توانائی کے رویے پر نالاں نظر آ

ئے۔انہوں نے وزیراعظم سے کہا کہ حماد اظہر ہمارا فون تک نہیں سنتے وزیراعظم سے رابطہ آسان ہے لیکن ان سے مشکل۔ حماد اظہر نے جواب دیا کہ آپ کو ہر روز میسج کرتا ہوں۔گورسندھ نے کہا کہ لگتا ہےآپ کسی غلط نمبر پر میسج کرتے ہیں۔

Recent Posts

یاماہا موٹر سائیکلز کی نئی قیمتوں کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…

17 mins ago

ہونڈا سی ڈی 70کی تازہ ترین قیمت

لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…

31 mins ago

ڈالر اور دیگر کرنسیوں سے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…

41 mins ago

5 ہزار کے کرنسی نوٹ پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی 5 ہزار…

49 mins ago

دہی کے 5 حیرت انگیز فائدے جو سب پر بھاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دہی قدیم زمانے سے ہی ہماری غذا کا حصہ ہے اور ماہرین…

58 mins ago

وی پی این کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کا فتویٰ غلط ہے، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…

3 hours ago