اسلام آباد سیکٹر جی سیون ٹو میں سلنڈر دھماکہ، 6 افراد جان بحق

اسلام آباد سیکٹر جی سیون ٹو میں سلنڈر دھماکہ ـایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل كے مطابق دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئىں ـسلنڈر بلاسٹ شادی والے گھر میں ہوا، مہمان بھی گھر میں موجود تھےـدھماکے میں جاں بحق افراد میں دلہا اور دلہن بھی شامل ہیں ـدھماکے کی وجہ سے مجموعی طور پر 4 گھر متاثر ہوئےـریسیور آپریشن کے بعد تمام ملبے تلے افراد کو باہر نکال لیا گیا ہےـکے نائن یونٹ اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملبے کی چیکنگ کی جا رہی ہےـدھماکے کی وجوہات کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہےـ
