حافظ آباد میں قتل کا اشتہاری ملزم انٹرپول کےذریعے مسقط سے 23 سال بعد گرفتار


حافظ آباد(قدرت روزنامہ)حافظ آباد میں قتل کے اشتہاری ملزم کو انٹرپول کےذریعے مسقط سےگرفتار کرلیا گیا۔
ڈی پی او کے مطابق ملزم کو 23 سال بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ڈی پی او نے گرفتاری سے متعلق بتایا کہ اسپیشل آپریشن کےذریعےانٹرپول سے رابطہ کیا گیا اور پھر ریڈ وارنٹ جاری کروائےگئے۔

WhatsApp
Get Alert