غزالہ گولہ نے قائم مقام گورنر کے طور پر حلف اٹھایا


کوئٹہ (قدرت روزنامہ) قائم مقام گورنر کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران خان ملاخیل نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، اراکین پارلیمنٹ، صوبائی سیکرٹریز اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

WhatsApp
Get Alert