رابعہ بٹ کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ رابعہ بٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شئیر کی گئی ہیں .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)

شئیر کی گئی تصاویر میں رابعہ بٹ کالے رنگ کی فراک زیب تن کی ہوئی ہیں . رابعہ بٹ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے . اس سے قبل اداکارہ کی ریپ واک کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی . اس ویڈیو میں وہ پیلے رنگ کا جوڑا زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Behtareen.pk (@behtareenpk)

اس سے قبل رابعہ بٹ نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر اپنے برائیڈل شوٹ کی تصویریں اپنے مداحوں و فالوورز کے ساتھ شیئر کی تھیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)

رابعہ بٹ کی اداکاری اور خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’رابعہ بٹ کی آنکھیں بہت حسین ہیں . رابعہ بٹ نے اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے معنی خیز کیپشن بھی لکھا تھا کہ جس پر معروف اداکارہ و میزبان عائشہ عمر کی جانب سے بھی کمنٹ کیا گیا ہے .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)

رابعہ بٹ کا تصویر کے کیپشن میں کہنا تھا کہ اب سمجھ میں آتا ہے کہ کیوں خدا نے نظریں نیچی رکھنے کا حکم دیا ہے . جبکہ اسی کیپشن پر عائشہ عمر کا رابعہ کی تعریف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری حسینہ، آپ سے نظریں ہٹتی ہی کہاں ہیں . خیال رہے کہ رابعہ بٹ پاکستان کی سپر ماڈلز میں سے ایک ہیں اور انہوں نے پاکستان کے تمام سرکردہ برانڈز کے ساتھ کام کیا ہے اور بعد میں انہوں نے بطور اداکارہ اپنے کیریئر کو آگے بڑھایا ہے . . .

متعلقہ خبریں