اریبہ حبیب کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنی شادی کی تاریخ بتاکر مداحوں کو حیران کردیا . فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اریبہ نے شادی کے کارڈ کی تصویر شیئر کی .

کارڈ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اریبہ کی سعدین کے ساتھ شادی کی تقریب 2 جنوری دکھائی دے رہی ہے . سنہری خطاطی کے ساتھ لکھا گیا کارڈ ایک فریم میں بند ہے، جبکہ ساتھ میں ایک موم بتی اور مٹھائی کا ڈبہ بھی ہے .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

. .

متعلقہ خبریں