10 کروڑ برس سے سویا ہوا بلیک ہول آتش فشاں کی طرح پھٹ پڑا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خلا میں 10 کروڑ برس سے سویا ہوا عظیم الجثہ بلیک ہول خلائی آتش فشاں کی طرح پھٹ گیا۔
بلیک ہول کے فعال ہونے کا مشاہدہ خلا میں دور دراز موجود کہکشاں J1007+3540 کے مرکز میں کیا گیا۔
کہکشاں کے اندر ایک عظیم الجثہ بلیک ہول موجود تھا جو گزشتہ 10 کروڑ برس سے غیر فعال تھا۔

WhatsApp
Get Alert