حکومت بلوچستان کی کوئٹہ میونسپل انتظامیہ کو کتوں اور بلیوں کو نہ مارنے اور جعلی ویکسین کے بجائے بین الاقوامی معیار کی TNVRدینے کی ہدایات


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کی کوئٹہ میونسپل انتظامیہ کو کتوں اور بلیوں کو نہ مارنے اور جعلی ویکسین کے بجائے بین الاقوامی معیار کی TNVRدینے کی ہدایات۔پناہ کوئٹہ کے تعاون سے کوئٹہ میں کتوں اور بلیوں کو محفوظ انداز میں سنبھالنے کا عمل جاری۔اس حوالے سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی كا كهنا تھا كه آوارہ جانوروں کے مسئلے کا حل قتل نہیں بلکہ جدید، سائنسی اور انسانی طریقہ کار ہے۔عوام جانوروں کے تحفظ کے لیے حکومتی اقدامات میں تعاون کریں۔جانوروں کے تحفظ سے متعلق پالیسی پر عملدرآمد کو مؤثر اور مستقل بنایا جا رہا ہے۔بلوچستان اب صرف انسانوں کے لیے نہیں بلکہ جانوروں کے لیے بھی محفوظ صوبہ بنتا جا رہا ہے۔

WhatsApp
Get Alert