جنید صفدر نوبیا ہتا دلہن کے ہمرا ہ ایسی جگہ پہنچ گئے،دیکھ کر سب حیران

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہوراوپن پولو چیمپئن شپ 2021 کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد سڈن ڈیتھ پر پانچویں چکر میں ٹیم باڑیز /بی این ٹو نے جیت لیا . فائنل کی خاص بات مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی اہلیہ کے ہمراہ آمد تھی .

یہ دیکھ کر کا فی لوگ ان کو شا دی کے بعد اتنی جلدی وہاں دیکھ کر حیران بھی رہ گئے . تفصیلات کے مطابق نوبیاہتا جوڑے نےمیچ دیکھا اور دوستوں سے شا دی کی مبارکبادیں بھی وصول کیں . اس کے ساتھ سا تھ عا م شہریوں سے بھی گھل مل گئے . یا د رہے کہ اس پو لو مقا بلے کے فائنل میں چوتھے چکر تک مقابلہ 5-5 گول سے برابر تھا، پانچویں چکر میں ٹیم باڑیز /بی این ٹو کی ٹیم نے گول کرکے چیمپئن شپ جیت لی . لاہور اوپن پولوکا فائنل دیکھنے کیلئے تماشائیوں کی بڑی تعداد موجودتھی . . .

Ad
متعلقہ خبریں