گزشتہ دو روز میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 70 سے زائد دہشت گرد مارے جا چکے ہیں، شاہد رند


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے كها هے كه گزشتہ دو روز میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 70 سے زائد دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔دہشت گردوں کے بھاری نقصانات کے بعد صوبے کے چند مقامات پر حملے کی کوششیں کی گئیں۔پولیس اور ایف سی نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تمام حملوں کو ناکام بنا دیا۔فرار ہونے والے دہشت گردوں کا تعاقب جاری ہے، سیکیورٹی فورسز مکمل الرٹ ہیں۔سیکیورٹی صورتحال سے متعلق مزید تفصیلات بہت جلد عوام کے سامنے لائی جائیں گی۔

WhatsApp
Get Alert