حرا مانی کی دلکش تصویر مداحوں کو بھا گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی اداکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور کافی شوخ مزاج کی بھی مالکن ہیں۔

اداکارہ حرا مانی کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کر دی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ حرا مانی پیچ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔اسکے علاوہ بھی اداکارہ کی آئے دن مختلف انداز میں تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی نظر آتی ہیں۔
اس قبل بھی اداکارہ نے اپنی کچھ تصایر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)


ان تصاویر میں اداکارہ ایک گلابی رنگ کے سادہ لباس میں گھر کی گیلری میں کھڑی نظر آرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)