حرا مانی کی دلکش تصویر مداحوں کو بھا گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی اداکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور کافی شوخ مزاج کی بھی مالکن ہیں . اداکارہ حرا مانی کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کر دی ہیں .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ حرا مانی پیچ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں . اسکے علاوہ بھی اداکارہ کی آئے دن مختلف انداز میں تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی نظر آتی ہیں . اس قبل بھی اداکارہ نے اپنی کچھ تصایر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ان تصاویر میں اداکارہ ایک گلابی رنگ کے سادہ لباس میں گھر کی گیلری میں کھڑی نظر آرہی ہیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

. .

متعلقہ خبریں