دنانیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نئی اُبھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں دنانیر سفید رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔اس سے قبل دنانیر کی ایک مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا انسٹا گرام پر وائرل ہو گئی تھی۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ دنانیر سے شادی کے حوالے سے سوال کیا جاتا ہے اور3 آپشن بھی دیے جاتے ہیں۔دنانیر کو تین معروف اداکاروں کے ناموں کا آپشن دیتے ہوئے پوچھا گیا کہ اِن اداکاروں میں سے وہ کس کے ساتھ شادی، کس کا قتل اور کس کے ساتھ ڈیٹ کرنا چا ہتی ہیں؟

اس سوال کے جواب میں دنانیر کا کہنا تھا کہ چونکہ احد رضا میر پہلے ہی سے شادی شدہ ہیں اسی لئے وہ احد رضا میر کو قتل اور بلال عباس خان سے شادی کرنا چاہیں گی۔جبکہ تیسرے آپشن کے لئے دنانیر اداکار شہریار منور کا نام ڈیٹ پر جانے کے لئے لیتی ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ دنانیر انسٹاگرام پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Recent Posts

گندم بحران، محسن نقوی نے بھی خاموشی توڑ دی ، واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نگران دور حکومت کے دوران خریدی گئی…

11 mins ago

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل جاری کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی جانب سے سنی…

17 mins ago

پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر کیا کریں گے؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان…

40 mins ago

میں سمجھ نہیں پارہاکس لیول کے ذہن نے یہ رپورٹ تیار کی ہے،چیف جسٹس پاکستان کمیشن رپورٹ پر برہم ہو گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی…

51 mins ago

فیض آباددھرنافیصلے پرعملدرآمد کیس؛ چیف جسٹس کا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

2 hours ago

دوسری شادی سے متعلق پروگرام پر صارفین ساحر لودھی پر برس پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ) حال ہی میں ساحر لودھی کا پروگرام وائرل ہو رہا ہے، جس…

2 hours ago