تعمیراتی میٹریل مہنگا فروخت کرنیوالوں کیخلاف بھی اب ہوگاایکشن

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے ترمیم کردہ ایکٹ کے تحت اب تعمیراتی میٹریل مہنگا فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی ایکشن کی تیاری ۔
پنجاب حکومت کی جانب سے منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کیلئے قوانین میں ترمیم ، جس کے تحت تعمیراتی میٹریل مہنگافروخت کرنیوالوں کیخلاف ایکشن لیاجائےگا، قوانین میں ترمیم کےبعدنئی پرائس کنٹرول کونسل کےاختیارات بڑھادیئےگئے ہیں ، پنجاب حکومت منافع خوری اورذخیرہ اندوزی کیخلاف کارروائیاں کر ےگی۔
ترمیم شدہ ایکٹ کےتحت مقررہ نرخوں پرتعمیراتی میٹریل فروخت ، سیمنٹ اوراینٹوں پرخودساختہ بڑھتی قیمتوں کوقابومیں لایاجائےگا۔ نئے ترمیمی ایکٹ پروزیراعلیٰ پنجاب پرائس کنٹرول کونسل کے چیئرمین ہوں گے ، تعمیراتی میٹریل نرخوں کےبرعکس فروخت پرایک لاکھ جرمانہ اور3سال قیدہوگی۔

Recent Posts

ان حکمرانوں سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ان حکمرانوں…

8 mins ago

کنونشن سینٹر کا نجی استعمال، آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کورٹ کے آئینی بینچ نے کنونشن سینٹر کے نجی استعمال پر پاکستان…

34 mins ago

ہو سکتا ہے قومی حکومت بھی وجود میں آ جائے،شیخ رشید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے…

34 mins ago

مرغی کا گوشت سستا، انڈے مزید مہنگے ہو گئے

لاہور(قدرت روزنامہ)مرغی کا گوشت دوبارہ سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری…

38 mins ago

آج کہاں بارش اور کہاں برفباری ہونے کا امکان ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں آج شام یا رات سے 16 نومبر…

40 mins ago

آصف زرداری قتل سازش کیس ،عدالت نے شیخ رشید کیخلاف مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر آصف علی زرداری کے…

40 mins ago