ا سلا م آ با د ، محمو د خا ن ا چکز ئی کے عشا یئے میں مو لا نا فضل ا لر حما ن ا و ر علی ا مین گنڈ ا پو ر کا آ منا سامنا ا یک د و سر ے سے معا نقہ بھی کیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان بھی شریک ہوئے۔عشائیے میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمان اور علی امین گنڈا پور نے ایک دوسرے سے معانقہ بھی کیا۔ اس موقع پر علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ میں نہ ملاتو لوگ باتیں بنائیں گے
