محکمۂ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ ان تمام افراد میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ہے . محکمۂ صحت کے ذرائع نے کا کہنا ہے کہ اومی کرون کی تصدیق کے لیے ان افراد کے نمونے نجی اسپتال پہنچا دیے گئے ہیں . محکمۂ صحت کے ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ ان 6 کورونا وائرس کے شکار افراد میں سے 4 جنوبی افریقہ اور 2 برطانیہ سے کراچی پہنچے ہیں . محکمۂ صحت کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ تمام افراد کو قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے . . .
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے مزید 6 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں . محکمۂ صحت کے ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے ویرینٹ اومی کرون سے مبینہ متاثرہ یہ 6 افراد بیرونِ ملک سے کراچی پہنچے ہیں .
متعلقہ خبریں