بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کل ملاقات کا دن، سلمان اکرم راجا نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی


راولپنڈی (قدرت روزنامہ) اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا روز ، پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجا نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ۔
ملاقات کی فہرست میں شاہد خٹک ،مینا خان ،شفقت اعوان کا نام شامل کیا گیا ہے ، ان کے ساتھ شفیع جان ،سجاد مہمند،عدنان قادری کا نام ملاقات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ملاقات کی فہرست میں شامل لوگ کل عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچیں گے۔

WhatsApp
Get Alert