اذان سمیع خان اور مایا علی کے گانے کا پہلا ٹیزر جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار اور معروف گلوکار اذان سمیع خان اور اداکارہ مایا علی کے نئے گانے کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے . اس حوالے سے اذان سمیع خان اور مایا علی نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر بھی پوسٹس جاری کی ہیں .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Azaan Sami Khan (@azaanskhn)

اس ٹیزر میں 1964 کے دور کی چمک اور گلیمر کو بخوبی دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کا انداز بھی سراہے جانے والا ہے . اذان سمیع اور مایا علی کا یہ گانا ’ایک لمحہ‘ کے نام سے منسوب ہے جو کہ گلوکار کی نئی البم ’میں تیرا‘ میں شامل فہرست ہے . اس البم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اذان سمیع نے بتایا ہے کہ رواں ماہ 25 تاریخ کو یہ البم ریلیز کردیا جائیگا جس میں 90 کی دہائی کی خوبصورتی، چمک، انداز، پیار اور محبت کو ایک بار پھر دنیا کے سامنے پیش کیا جائیگا .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Azaan Sami Khan (@azaanskhn)

اس البم کی کچھ جھلکیاں بھی انہوں نے اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں جو کہ قابل دید ہیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Azaan Sami Khan (@azaanskhn)

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Azaan Sami Khan (@azaanskhn)

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Azaan Sami Khan (@azaanskhn)

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Azaan Sami Khan (@azaanskhn)

. .

متعلقہ خبریں