اذان سمیع خان اور مایا علی کے گانے کا پہلا ٹیزر جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار اور معروف گلوکار اذان سمیع خان اور اداکارہ مایا علی کے نئے گانے کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے اذان سمیع خان اور مایا علی نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر بھی پوسٹس جاری کی ہیں۔

اس ٹیزر میں 1964 کے دور کی چمک اور گلیمر کو بخوبی دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کا انداز بھی سراہے جانے والا ہے۔

اذان سمیع اور مایا علی کا یہ گانا ’ایک لمحہ‘ کے نام سے منسوب ہے جو کہ گلوکار کی نئی البم ’میں تیرا‘ میں شامل فہرست ہے۔

اس البم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اذان سمیع نے بتایا ہے کہ رواں ماہ 25 تاریخ کو یہ البم ریلیز کردیا جائیگا جس میں 90 کی دہائی کی خوبصورتی، چمک، انداز، پیار اور محبت کو ایک بار پھر دنیا کے سامنے پیش کیا جائیگا۔

اس البم کی کچھ جھلکیاں بھی انہوں نے اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں جو کہ قابل دید ہیں۔

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

5 hours ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

6 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

6 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

7 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

7 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

7 hours ago