مقامی صرافہ بازار میں سونا، چاندی سستا! جانیں بدھ کی صبح فی تولہ کتنے میں دستیاب

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 4 مارچ 2026 بروز بدھ کو فی تولہ سونا 5 لاکھ 49 ہزار 962 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجت تک کار آمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے۔
صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 5 لاکھ 49 ہزار 962 روپے کی سطح پر موجود ہے جبکہ 24 قیراط کا 10 گرام سونا 471,503 روپے فروخت کیا جا رہا ہے۔
مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ چاندی 8 ہزار 904 روپے کی سطح پر موجود ہے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 7 ہزار 633 روپے ہے۔
