کراچی میں بارش کب ہوگی؟ محکمۂ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مکینوں کو اتوار اور پیر کو بارش کی نوید سنا دی۔ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی سسٹم 25 دسمبر کو ملک میں داخل ہو سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس مغربی سسٹم کے تحت کراچی میں 26 اور 27 دسمبر کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔
ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ 28 دسمبر سے شہرِ قائد سردی کی لہر کی لپیٹ میں رہے گا۔انہوں نے مزید بتایا ہے کہ اس دوران کراچی کا درجۂ حرارت 9 سے 10 ڈگری تک رہ سکتا ہے۔ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات نے یہ بھی بتایا ہے کہ اگلے ماہ (جنوری 2022ء) کے پہلے ہفتے بھی شہر میں سردی کی لہر برقرار رہے گی۔

Recent Posts

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

51 mins ago

نئی متعارف کروائی گئی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…

56 mins ago

بلوچستان کےچندعلاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طورپرمعطل:پی ٹی اے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…

60 mins ago

وزارت داخلہ کا غیر قانونی وی پی این بند کرنے کیلئے پی ٹی اے کو خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…

1 hour ago

مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 4.16 فیصد پر آنے کا دعوی

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…

1 hour ago

مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ سے اربوں روپے غیرقانونی جاری ہونے کا انکشاف

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…

1 hour ago