متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر گرنے سے اماراتی فوج کے 2 اہلکار شہید


ابوظبی (قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کے مطابق امارات میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 فوجی اہلکار شہید ہوگئے۔
وزارت دفاع کے بیان کے مطابق مطابق قومی فرائض کی انجام دہی کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر گرنے کا حادثہ پیش آیا۔

WhatsApp
Get Alert