ہم ترک، عرب، کرد نہیں صرف مسلمان ہیں،سنی یا شیعہ نہیں، ہمارا مذہب صرف اسلام ہے،علیؓ بھی ہمارے ہیں عمرؓ بھی ہمارے،عثمانؓ بھی حسنؓ و حسینؓ بھی ہمارے ،رجب طیب اردوان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہم ترک، عرب، کرد نہیں صرف مسلمان ہیں،سنی یا شیعہ نہیں، ہمارا مذہب صرف اسلام ہے،علیؓ بھی ہمارے ہیں عمرؓ بھی ہمارے،عثمانؓ بھی حسنؓ و حسینؓ بھی ہمارے،سیدہ عائشہؓ بھی ہماری ماں ہیں اور سیدہ زینبؓ بھی‘‘انہوں نے کہا کہ اسلام ہمیں محبت، اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے اور امتِ مسلمہ کو اسی پیغام کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔

WhatsApp
Get Alert