امریکا،ایران میں اپنی فتح کا اعلان کرے اور وہان سے نکل جائے،ٹرمپ کے مشیر کا مشورہ


واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر نے ان سے کہا ہے کہ امریکا، ایران میں اپنی فتح کا اعلان کرے اور وہاں سے نکل جائے۔
دوسری جانب امریکا نے ایران کے خارگ جزیرے پر شدید بم*باری کی، جس کے حوالے سے صدر ٹرمپ نے کہا کہ آج امریکی افواج نے ایران کے جزیرے اور فوجی اہداف پر مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے طاقتور ترین حم*لے کیے۔
یہ حم*لے خطے میں تناؤ کے بڑھتے ہوئے حالات کے درمیان کیے گئے ہیں اور ان کے اثرات بین الاقوامی سطح پر زیر بحث ہیں۔

WhatsApp
Get Alert