عروہ حسین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز اندسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . عروہ حسین کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور بیک گراؤنڈ میں راحت فتح علی خان کا گانا میں تینو سمجھا وا کی چل رہا ہے . اس سے قبل اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں . عروہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کے ہمراہ اداکار عمران اشرف بھی موجود تھے . واضح رہے کہ اداکارہ عروہ حسین انسٹاگرام پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے . . .

متعلقہ خبریں