اللہ سب کا برابر ہے لیکن اگر آپ کو لگتا ہےکہ وہ سب سے زیادہ آپ کا ہے، تو وہ واقعی سب سے زیادہ آپ کا ہی ہے،ریما خان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اللہ سب کا برابر ہے لیکن اگر آپ کو لگتا ہےکہ وہ سب سے زیادہ آپ کا ہے، تو وہ واقعی سب سے زیادہ آپ کا ہی ہے،ریما خان
واضح رہے کہ یہ قول سوشل میڈیا پر ریما خان سے منسوب ہو کر وائرل ہو رہا ہے۔ تاہم، اس کی آزاد اور مستند ذرائع سے تصدیق یا تردید ابھی تک سامنے نہیں آئی۔

WhatsApp
Get Alert