کیا متحدہ عرب امارات پر میزائلوں کی برسات ؟ 1800 سے زائد ڈرونز کی تباہی اور شہید ہونے والے افراد کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں


ابوظبی (ڈیلی قدرت): متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے خطے میں جاری ایران امریکہ کشیدگی کے تناظر میں ایک ہولناک رپورٹ جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اماراتی فضائی حدود کو آج ایک بار پھر نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جس میں دشمن کے 5 بیلسٹک میزائلوں اور 17 خطرناک ڈرونز کو جدید ترین دفاعی نظام کے ذریعے ناکام بنا دیا گیا ہے، لیکن ان مسلسل فضائی حملوں نے خلیجی ممالک کی سیکیورٹی پر بڑے سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں۔ اماراتی حکام کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک یو اے ای پر مجموعی طور پر 357 کروز میزائل داغے جا چکے ہیں جن میں سے 15 کروز میزائلوں اور غیر معمولی طور پر ایک ہزار 806 ڈرونز کو اماراتی ایئر ڈیفنس نے فضا میں ہی ختم کر دیا ہے، تاہم ان حملوں کے نتیجے میں اب تک 8 معصوم جانیں لقمہ اجل بن چکی ہیں جبکہ 161 افراد زخمی حالت میں ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں؛ ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈرونز اور میزائلوں کی اتنی بڑی تعداد کا استعمال ظاہر کرتا ہے کہ یہ جنگ اب ایک نئے اور خ

WhatsApp
Get Alert