وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا ایوان صدر اجلاس کے بعد میڈیا سے دلچسپ خطاب


میٹنگ میں کہا پاکستان کو امن اور مذاکرات میں کردار ادا کرنا چاہیے، جنگ میں کسی کا ساتھی نہیں بننا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی ایوان صدر میں میٹنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو، آج پہلی میٹنگ تھی ایسا سوال نہ کرو، کیوں میں سچ بولنے والا آدمی ہوں، یہ نہ ہو کہ باقی ناراض ہوں، صحافی کے سوال پر دلچسپ جواب

WhatsApp
Get Alert