عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم، ٹرانسپورٹ کرایوں میں 65 فیصد تک ہوش ربا اضافہ
لاہور سے کراچی کا کرایہ 12 ہزار، اسلام آباد 4 ہزار اور پشاور کا کرایہ 4600 روپے مقرر

فیصل آباد اور سرگودھا کے کرایوں میں بھی ایک ہزار روپے تک کا اضافہ، مسافروں کی جیبوں پر بھاری بوجھ
لاہور(قدرت روزنامہ)ٹرانسپورٹ کرائے 65 فیصد بڑھ گئے، لاہور سے اسلام آباد کرایہ 3000سے بڑھا کر 4000، لاہور سے پشاور کا کرایہ 3500 سے 4600،لاہور سے سرگودھا کا کرایہ 1550سے بڑھا کر 2550، لاہور سے فیصل آباد کا کرایہ 1350 سے 2350، لاہور سے کراچی کا کرایہ 8600 سے 12000 روپے کر دیا گیا۔۔
