پیٹرول پر لیوی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر فی الحال لیوی صفر، ہائی اوکٹین پر ٹیکس 300 روپے کی حد عبور کر گیا، نیا نوٹیفکیشن جاری


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد پیٹرولیم لیوی (Petroleum Levy) میں وہ اضافہ کر دیا ہے جسے ملک کی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا ٹیکس اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔
جاری کردہ نئی تفصیلات کے مطابق، پیٹرول کے ہر لیٹر پر عوام اب 160 روپے سے زائد صرف ‘لیوی’ کی مد میں ادا کریں گے، جو کہ براہِ راست قیمتوں میں اضافے کا باعث بنے گا۔

WhatsApp
Get Alert