دنانیر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں . دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

دنانیر مبین کی تصاویر کو انسٹاصارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی کمنٹ میں ان کی خوبصورتی کی تعریفوں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

اس سے قبل انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بنی تھی جس کے کیپشن میں دنانیر مبین نے لکھا تھا کہ اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے کی بات ہی الگ ہوتی ہے .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

یاد رہے دنانیر حال ہی میں ایک ڈرامے میں اداکاری کے جوہردکھا رہی ہیں اور مداحوں کی جانب سے دنانیر کی اداکاری کو بہت پسند کیا جا رہا ہے . . .

متعلقہ خبریں