ہم سے چابیاں کھوگئی ہیں ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کھولنے کی دھمکی پر ایرانی سفارت خانے کا طنزیہ ٹویٹ


ہرارے(قدرت روزنامہ)آبنائے ہرمز کو کھولنے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ الٹی میٹم پر زمبابوے میں ایرانی سفارت خانے کا طنزیہ جواب سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ایران کو دھمکی دی تھی کہ اگر 48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر نہ کھولا گیا تو ایران کو “تباہ کن فوجی کارروائی” کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس کے جواب میں ایرانی سفارت خانے نے محض چار الفاظ لکھے: “ہم سے چابیاں کھو گئی ہیں” (We’ve lost the keys)۔

WhatsApp
Get Alert