سیزفائر امریکا کی فتح ہے جسےصدرٹرمپ اور فوج نےممکن بنایا: وائٹ ہاؤس


واشنگٹن(قدرت روزنامہ)وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے 38 دنوں میں تمام فوجی مقاصد حاصل کرلیے، ٹرمپ نے پہلے دن کہا تھا آپریشن ایپک فیوری 4 سے 6 ہفتےجاری رہےگی۔

WhatsApp
Get Alert