پاکستان نے امریکا اور ایران میں ناممکن سمجھا جانے والا سیزفائر کیسے کروایا؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اس دہائی کی شاید سب سے بڑی خبر یہی تھی کہ ایران اور امریکا جنگ بندی کےلیے تیار ہوگئے ہیں اور انھیں ثالثی کے ذریعے مذاکرت کی میز پر لانے والا ملک کوئی اور نہیں بلکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔
سوال تو بڑا اہم ہے کہ جنگ ایران اور امریکا کی تھی تو اس میں پاکستان کی جیت کیسے ہوگئی! یعنی پاکستان اتنا طاقتور ملک بن کر کیسے ابھرا کہ اس نے سینگ لڑاتے فریقین کو جنگ بندی پر راضی کرلیا؟ امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی ایک تہذیب کو مٹادینے والی ٹوئٹ اور حالات و واقعات سے یہ سیز فائر اتنا مشکل لگ رہا تھا کہ کسی نہ سوچا تک نہ تھا یہ عمل اتنی سادگی سے انجام پاجائے گا، ایسا لگ رہا تھا ہم کل صبح اٹھیں گے اور ٹرمپ کے لفظوں کے مطابق ایک تہذیب کا خاتمہ ہوجائیگا، ایٹمی حملے کی وجہ سے ایرانی سرزمین تہس نہس ہوجائے گی۔
آگے کی تفصیل سنیں زعیم باصر کی اس آڈیو پوڈ کاسٹ میں.

WhatsApp
Get Alert