بھابھی کیساتھ مستی، شادی کی تقریب کے دوران دولہا کے دوستوں کا ایسا تحفہ کہ دیکھ کر دلہن بھڑک اٹھی

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) شادی کے موقع پر دولہا دلہن کے دوست انہیں گاہے مضحکہ خیز قسم کے تحائف بھی دیتے ہیں جن کا مقصد کچھ ہنسی مذاق کرنا ہوتا ہے تاہم گزشتہ دنوں بھارت میں ایک دلہن ایسا ہی تحفہ پا کر سیخ پا ہو گئی۔ انڈیا ڈاٹ کام کے مطابق یہ دلہن اپنے دولہا میاں کے ساتھ سٹیج پر بیٹھی ہوتی ہے اور لوگ انہیں تحائف دے رہے ہوتے ہیں۔ اس دوران دلہن کو دولہا کے دوست ایک پیک شدہ گفٹ دیتے ہیں۔

دلہن وہیں فوری طور پر یہ تحفہ کھولتی ہے تو اندر سے ایک ’بے بی فیڈر بوتل‘ نکلتی ہے۔ دلہن کو دولہا کے دوستوں کا یہ مذاق ایک آنکھ نہیں بھاتا اور وہ شدید غصے میں آ جاتی ہے اور فیڈر کو دور پھینک دیتی ہے۔ اس واقعے کی ویڈیو بنٹی ٹھاکر نامی ایک شخص نے فیس بک پر پوسٹ کی ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ بنٹی ٹھاکر نے اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ”بھابھی کے ساتھ مستی۔“

Recent Posts

سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…

2 hours ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

2 hours ago

عمران خان ناکام ہوئے تو پاکستانی عوام ہار جائیں گے,فواد چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

3 hours ago

ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے: حنیف عباسی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…

3 hours ago

ممکنہ بارشیں : وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر کے ندی نالوں کی صفائی کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…

3 hours ago

بلوچستان سے کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر گرفتار، ’’بی ایل اے اور را‘‘ گٹھ جوڑ کا انکشاف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…

3 hours ago