اداکارہ ثناء فخر کی ڈانس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ ثناء فخر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے . ثناء فخر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہو گئی ہے .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

وائرل ویڈیو میں اداکارہ کو بھارتی گانے گھاگرا پہ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے . اس ویڈیو کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے . اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی . شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا . گزشتہ دنوں ثناء فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی تھیں . شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا اداکارہ ہرے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں . ثناء فخر کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں . اس سے قبل ثناء فخر نے والدہ کے ہمراہ تصویر پوسٹ کر کے انتقال کی خبر مداحوں سے شیئر کی تھی . انہوں نے لکھا تھاکہ موت زندگی کے برعکس نہیں بلکہ زندگی کا حصہ ہے، اماں آپ ہمیشہ یاد آئیں گی . ثناء فخر کے مداحوں نے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار ہمدردی اور مرحومہ کے لئے دعائیں بھی کی تھیں . . .

متعلقہ خبریں