اداکارہ ثناء فخر کی ڈانس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ ثناء فخر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ثناء فخر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہو گئی ہے۔

وائرل ویڈیو میں اداکارہ کو بھارتی گانے گھاگرا پہ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس ویڈیو کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی ۔ شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں ثناء فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی تھیں۔شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا اداکارہ ہرے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔ثناء فخر کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔اس سے قبل ثناء فخر نے والدہ کے ہمراہ تصویر پوسٹ کر کے انتقال کی خبر مداحوں سے شیئر کی تھی۔

انہوں نے لکھا تھاکہ موت زندگی کے برعکس نہیں بلکہ زندگی کا حصہ ہے، اماں آپ ہمیشہ یاد آئیں گی۔ثناء فخر کے مداحوں نے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار ہمدردی اور مرحومہ کے لئے دعائیں بھی کی تھیں۔

Recent Posts

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے عدالتوں سے…

2 hours ago

فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا اور جعفر مندو خیل بلوچستان کا گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں فیصل کریم کنڈی اور بلوچستان میں جعفر مندو…

2 hours ago

صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا…

2 hours ago

پاکستان اور بھارت کو ایک جیسا ہی دیکھتا ہوں، سنجے لیلا بھنسالی

ممبئی(قدرت روزنامہ) معروف بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے کہا ہے کہ اُن کے لیے…

3 hours ago

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا

برازیلیا(قدرت روزنامہ) برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے…

3 hours ago

گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا…

3 hours ago