ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نیلے رنگ کی پینٹ اور سفید رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہیں . ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے . اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں . اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں وہ مشرقی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں . واضح رہے کہ اداکارہ ژالے سرحدی مداحوں کے لئے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے . . .

متعلقہ خبریں