منیب بٹ کا نیا وی لوگ، مداحوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایمن اور منیب بٹ کا نام کسی تعرف کا محتاج نہیں، یہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کا ایک خوبصورت اور سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا جوڑا ہے۔ ایمن اور منیب 2018 میں شادی کے بندھن میں تھے اوراب وہ ایک بیٹی عالیانہ کے والدین ہیں۔

ایمن اور منیب پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بہترین اداکار بھی ہیں ان دونوں نے جتنابھی کام کیا کمال کیا۔ اور اپنے چاہنے والوں سے خوب داد سمیٹی۔ یہ نہ صرف اپنے کام کی وجہ جانے جاتے ہیں بلکہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور وی لوگ کی وجہ سے توجہ کامرکز بنے رہتے ہیں۔

25 2 2 300x126

25 3 2 300x124

25 4 1 300x126

25 5 1 300x128

ایمن اور منیب کا سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنا اورفیملی کے ساتھ گزارے ہوئے لمحات کو گاہے بگاہے اپنے مداحوں کے ساتھ شیئرکرنا مداحوں کے دلوں میں ان کی محبت کو مزید بڑھاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ان کے مداح کو ان کی تصاویر اور وی لوگ کا بے صبری سے انتظار رہتا ہے۔

25 6 1 300x126

25 7 1 300x126

25 8 1 300x125

حال ہی میں یہ خوبصورت جوڑا اپنی فیلمی کے ساتھ دبئی میں موجود تھا جہاں انہوں نے تصاویر کے ساتھ ایک وی لوگ بنایا جسے وہ اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئرکر رہے ہیں۔

width="611" height="343" frameborder="0" allowfullscreen="allowfullscreen">