افغانستان کی صورتحال ، پاکستان نے ملیشیاز واپس بلالی، سرحد پر فوج تعینات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) افغانستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاک افغان بارڈر پر ایف سی، لیویز اور دیگر نیم فوجی دستوں کی جگہ فوج کو تعینات کر دیا گیا۔ ڈیلی ڈان کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بتایا ہے کہ وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرنے والی ایف سی بلوچستان اور دیگر نیم فوجی دستوں کو سرحدی گشت سے واپس بلا لیا گیا ہے۔ ان نیم فوجی دستوں کی جگہ فوج کے باقاعدہ دستے سرحد کا انتظام سنبھال رہے ہیں۔

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ”یہ فیصلہ افغانستان کی غیرمستحکم صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد افغانستان سے آنے والے مہاجرین، مسلح جوانوں اور عسکریت پسندوں کو داخل ہونے سے روکنا ہے۔“شیخ رشید نے کہا کہ ”قبل ازیں ایف سی اور دیگر ملیشیاز غیرقانونی تارکین وطن اور سمگلنگ وغیرہ کو روک رہی تھیں مگر موجودہ صورتحال کا تقاضا ہے کہ اب سرحد پر باقاعدہ فوجی دستے تعینات کیے جائیں۔“

Recent Posts

نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس…

3 mins ago

بلوچستان ہائیکورٹ بار کے انتخابات مکمل،میرعطااللہ لانگو صدر منتخب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ نجی ٹی وی…

18 mins ago

پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ اور باہر موجود تمام قیادت کمپرومائز ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی…

36 mins ago

وی پی این حاصل کرنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ پی ٹی اے نے فری لانسرز کو خوشخبری سنا دی

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اداروں…

49 mins ago

بجلی کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے ؟ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے کمی کا امکان ہے…

54 mins ago

پنجاب حکومت نے دو ماہ کیلئے تیتر کے شکار کی اجازت دیدی

لاہور(قدرت روزنامہ) محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے صوبہ بھر میں دو ماہ کیلئے تیتر کے…

58 mins ago