میرب علی کے عاصم اظہر، ہانیہ عامر کی وجہ سے انسٹا فالوورز بڑھے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ و ماڈل میرب علی کی جانب سے اپنے انسٹا گرام فالوورز کی تعداد بڑھنے سے متعلق بات کی گئی ہے۔میرب علی کے او ٹی ٹی پلیٹ فارم کو دیئےگئے ایک حالیہ انٹرویو کی مختصر اور متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

شو کے دوران میرب علی نے بتایا ہے کہ ’اُنہیں اکثر سننے کو ملتا ہے کہ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اُن کے فالوورز کی تعداد عاصم اظہر کی وجہ سے بڑھی ہے، اُنہیں انسٹا گرام پر فالوورز بھی عاصم اظہر کے مشہور ہونے کے سبب ملے ہیں، اُنہیں یہ بات بالکل پسند نہیں آتی ہے اور ایسا بالکل بھی نہیں ہے۔‘

میرب علی کامزید کہنا تھا کہ ’اُنہیں گھر والوں کی جانب سے اداکاری کی اجازت نہیں تھی، عاصم اظہر نے اُن کے بڑے بھائی رامیس سے اداکاری کی آفر قبول کرنے سے متعلق بات کی تھی، رامیس کو شوبز انڈسٹری پسند نہیں تھی، رامیس کا ماننا تھا کہ وہ ابھی چھوٹی ہیں اور اُنہیں اداکاری میں نہیں آنا چاہیے۔‘

دوسری جانب میرب علی کی اِن پوسٹس کے کمنٹ باکس میں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے متعدد تبصرے کیے جا رہے ہیں۔صارفین کا کہنا ہے کہ میرب علی کو عاصم اظہر نہیں بلکہ اداکارہ ہانیہ عامر کی وجہ سے شہرت اور انسٹا گرام فالوورز ملے ہیں۔

Recent Posts

یکم جون سے بارشوں کی پیشگوئی، بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق یکم جون…

7 mins ago

بریڈ کی قیمت میں 70روپے تک کمی

لاہور(قدرت روزنامہ)حکومتی اقدامات کے باعث روٹی اور نان کے بعد بریڈ کی قیمت میں بڑی…

24 mins ago

سعودی عرب میں یکم جون سے پارا 50 ڈگری تک جانے کا امکان

جدہ (قدرت روزنامہ )پاکستان سمیت دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب میں بھی ان دنوں…

28 mins ago

بل گیٹس کا کامیابی کے لیے ایک عادت کو اپنانے کا مشورہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے لوگوں کو مشورہ دیتے…

30 mins ago

وفاقی بجٹ کب پیش ہوگا؟ تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت 5جون کو…

33 mins ago

کسانوں کے لیے بہت بڑا کسان کارڈ پراجیکٹ لارہے ہیں، مریم نواز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ گندم خریداری میں…

34 mins ago