مسجد الحرام میں بارش کے خوبصورت مناظر

سعودی عرب(قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں بارش کے حیران کُن مناظر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کرتی

تصاویر میں ابرِ رحمت کو مسجد الحرام پر برستا دیکھا جاسکتا ہے۔

مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں تیز بارش کے باوجود ن عمرہ زائرین خانہ کعبہ کا طواف اور صفا اور مروہ کی سعی

 

کرتے رہے جبکہ نمازی اپنی عبادت میں مشغول رہے اور خوشگوار موسم میں عبادت کا لطف اٹھاتے رہے۔

 

تصاویر و ویڈیوز یہاں دیکھیں: