مسجد الحرام میں بارش کے خوبصورت مناظر

سعودی عرب(قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں بارش کے حیران کُن مناظر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں . غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کرتی تصاویر میں ابرِ رحمت کو مسجد الحرام پر برستا دیکھا جاسکتا ہے .

مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں تیز بارش کے باوجود ن عمرہ زائرین خانہ کعبہ کا طواف اور صفا اور مروہ کی سعی   کرتے رہے جبکہ نمازی اپنی عبادت میں مشغول رہے اور خوشگوار موسم میں عبادت کا لطف اٹھاتے رہے .   تصاویر و ویڈیوز یہاں دیکھیں:  

. .

متعلقہ خبریں