سنی لیون نے اپنے مداحوں کو دیا فش پاؤٹ چیلینج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ سنی لیون نے ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو چیلنج دیا ہے . اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے .

شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنی لیون فش پاؤٹ بنا رہی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)


ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ سنی لیون سے کسی نے پوچھا کہ یہاں کس چیز کی شوٹنگ ہو رہی ہے جس پر سنی لیون نے فش پاؤٹ بناتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں مچھلی گانے کی شوٹنگ کر رہے ہیں .
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنی لیون اپنی نئے گانے کی شوٹنگ کے لیے سیٹ پر موجود ہیں . واضح رہے کہ دو روز قبل سنی لیون کا مچھلی سونگ بھی ریلیز ہوا ہے .

. .

متعلقہ خبریں