فٹ بال کھیلنے والوں کو بھولنے کی بیماری کا خطرہ دیگر سے 3 گنا زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ فٹ بال کھیلنے والے افراد میں بھولنے کی بیماری لاحق ہونے کا خطرہ دیگر لوگوں کے مقابلے میں 3 گنا زیادہ ہوتا ہے۔اسکاٹ لینڈ کی گلاسگو یونیورسٹی کے ماہرین نے فٹبال کے پیشہ ور کھلاڑیوں کو بھولنے کی بیماریوں (الزائمر اور ڈیمنشیا) کے لاحق ہونے کے حوالے ایک جامع تحقیق کی۔
تحقیق کےدوران ماہرین نے اسکاٹ لینڈ کے ساڑھے 7 ہزار کے قریب فٹبالرز کی زندگیوں اور ان کی موت کی وجوہات کے حوالے سے ریکارڈ کرتب کیا۔تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ فٹ بال کھیلنے والے افراد میں بھولنے کی بیماری لاحق ہونے کا خطرہ دیگر لوگوں کے مقابلے میں 3 گنا زیادہ ہوتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بات تصدیق شدہ ہے کہ اگر کسی انسان کے سر پر بار بار چوٹ لگے یا اس کے سر کو غیر ضروری طور پر اور بہت زیادہ جھٹکے لگیں تو اس کی یادداشت کے جانے کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ اسی تناظر میں فٹ بال کھیلنے والے افراد اس مرض سے زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں۔

Recent Posts

دنیا کا سب سے بڑا مرجان دریافت جسے خلا سے بھی دیکھا جاسکتا ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…

27 mins ago

فیصل قریشی کا اہلیہ کے ساتھ سرعام پیار، ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…

42 mins ago

کوئٹہ کے باسی دیگر شہروں کے سفر سے کیوں گریز کر رہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…

49 mins ago

آسٹریلیا سے شکست کے باوجود بابر اعظم نے ٹی20کرکٹ کے کون سے 2 نئے ریکارڈ بنائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…

58 mins ago

سرکاری گاڑیوں پر ریس کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…

1 hour ago

یوٹیوب پریمیم کیا ہے، صارفین کیا شکایت کررہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…

1 hour ago