عائزہ خان کا نیا انداز سوشل میڈیا پر مقبول
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کا نیا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ٹریک سوٹ پہنے ہوئے ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
اس سے قبل عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
واضح رہے اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔