مکہ مکر مہ میں با د ل بر س پڑ ے ، مسجد ا لحر ا م میں با ر ش کے ر و ح پر و ر منا ظر


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مکہ مکرمہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی ہے، جس نے موسم کو انتہائی خوشگوار بنا دیا ہے۔
مسجد الحرام میں طواف کے دوران بارش کے مناظر نے زائرین کے دل جیت لیے۔ خانہ کعبہ کے سامنے بارش میں بھیگتے ہوئے دعائیں مانگنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
سعودی حکام نے بارش کے دوران زائرین کی سہولت اور صفائی کے لیے فوری طور پر خصوصی ٹیمیں تعینات کر دیں تاکہ عبادت میں کوئی خلل نہ پڑے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ اگلے چند روز تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس سے مکہ کے پہاڑ بھی سرسبز ہو رہے ہیں۔

WhatsApp
Get Alert