فٹ پاتھ پر ہی جائے نماز بچھا کر نماز پڑھ لی۔۔ معصوم بچوں نے نماز کی پابندی کرکے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نماز 5 وقت فرض ہے اور اس کے لئے حکم ہے کہ جو جہاں بھی ہو اذان کی آواز سنتے ہی جلد دے جلد اس فرض کو اہتمام سے پورا کرے . شاید اسی لئے ان ننھے بچوں نے بھی سڑک پر ہی نماز پڑھنے کا اہتمام کرلیا .

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح فٹ پاتھ کو پہلے جھاڑ کر پھر جائے نماز بچھا کر یہ بچے باقاعدہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہیں . بے شک آج کے یہ بچے ہی کل کا مستقبل ہیں .

. .

متعلقہ خبریں